یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا سرٹیفیکٹ لازمی قرار

31 جولائی تک ویکسین لگوا کر سرٹیفکیٹ حاصل کریں، این سی او سی

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد رہی، این سی او سی

کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد رہی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 158 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن

گوجرانوالہ کے مویشی منڈیوں میں شہری ایس او پیز پر عمل کریں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 اموات

ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 783 نئے کیسز سامنے آئے، این سی او سی

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

این سی او سی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو بڑھا کر پچاس فیصد کر دیا، اس فیصلے کا اطلاق پندرہ  جولائی سے ہو گا۔

پاکستان نے 2 کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کر لیا

 گزشتہ روز ریکارڈ 5 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔

کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار808 مثبت کیسز رپورٹ، این سی او سی

یکم اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان میں کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا وائرس) کے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز