پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی 19ویں کھیپ روانہ
امدادی سامان میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل اور ڈبہ بند فروٹ شامل ہیں
آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
راولپنڈی ، لاہور ، ملتان سمیت کئی شہروں میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے ، این ڈی ایم اے
سیلاب متاثرین کی مدد، خیمے، کمبل، جنریٹر، راشن بیگز اور ادویات بجھوا دی گئیں
باجوڑ اور مانسہرہ کے لیے دو الگ الگ امدادی کھیپیں روانہ کردی گئیں
گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت بلتستان اور کشمیر کو خطرہ ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
موسمیاتی تبدیلی کے باعث کلاؤڈ برسٹ کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک
مون سون کے مزید اسپیل آئیں گے ، شدت پہلے سے زیادہ ہو گی ، چیئرمین این ڈی ایم اے
سیلاب زدہ علاقوں کا مکمل سروے کرکے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا ، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر
مون سون کی شدت میں اضافے اور مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ، کلائوڈ برسٹ کا خدشہ
شہریوں کو پہاڑی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
مون سون بارشوں کے دوران 271 افراد جاں بحق ، 655 زخمی ہوئے ، این ڈی ایم اے
اموات سیلاب اور گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 245 ہو گئی
602 افراد زخمی ، 854 گھر منہدم ہوئے ، این ڈی ایم اے
مختلف شہروں میں مزید بارشوں کا امکان ، سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری
عوام غیر ضروری سفر سے گریز اور اختیاطی تدابیر اختیار کریں ، این ڈی ایم اے
بارشوں اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری
خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، اور شمال مشرقی پنجاب میں 5 تا 8 جولائی کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔