کون کتنا بکا؟

ایپل کے اسمارٹ فون کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران 22 فی صد اضافہ ہوا

فیس بک کا ایپل کی مخالفت میں ایک قدم

فیس بک نے ایپل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بلو ٹِک ویریفیکشن ہٹا دیا ہے

فیس بک اور ایپل آمنے سامنے آگئے

سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ڈیوائسز بنانےوالی کمپنی کی پالیسیاں چھوٹے کاروبار تباہ کر دیں گے

6 سالہ بچے نے ماں کے اکاؤنٹ سے 20 لاکھ کی خریداری کر لی

ایپل نے خاتون کی رقم لوٹانے سے انکار کر دیا

اٹلی: ایپل پر ایک کروڑ یورو کا جرمانہ عائد

ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کا فون 'واٹر رزسٹنٹ' یعنی پانی میں گرنے سے فوراً خراب نہیں ہوتا لیکن حقیقی زندگی میں دیکھا گیا کہ ایسا نہیں ہے۔

ایپل مزید 18 ارب روپے جرمانہ دینے پر راضی

معروف امریکی کمپنی کو مجموعی طور پر ایک کھرب روپے ادا کرنا پڑیں گے

ایپل دنیا کی تین بڑی کمپنیوں کی فہرست سے باہر

چینی کمپنی شیاؤمی کی فروخت میں2020 کی سہ ماہی 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد یہ فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئی

برطانیہ میں آئی فون12 صارفین کو دشواری کا سامنا

این ایچ ایس کووڈ 19 ایپ استعمال کرتے وقت فون انھیں ایک ایرر کا پیغام دکھا رہا ہے

ٹرمپ انتظامیہ کا گوگل اور ایپل سمیت امریکی کمپنیوں کو چینی اپیس ہٹانے کا حکم

ٹرمپ انتظامیہ 20 ستمبر سے ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاون لوڈ کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔

ایپل نے پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر متعارف کرا دیا

نئے فیچر کے تحت آئی فون کے ڈسپلے پر اورنج ڈاٹ نمودار ہو گا جس سے یہ پتہ چلے گا کہ دوسری ایپس ان کی ویڈیو یا آڈیو کال سن رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز