ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق ایک اور صدارتی آرڈیننس جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ 

حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کردی

وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی کو باقاعدہ وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دیدی

چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری عہدے سے فارغ

طارق بنوری کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 2018 میں تعینات کیا تھا۔

حکومت کا چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو تبدیل کرنےکا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، جس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے 2 سال ہوجائے گی

ایچ ای سی: تعلیمی اداروں کی بندش کے متعلق نئی ہدایات

مخصوص شہروں میں آن لائن کلاسز لی جائیں، ایچ ای سی

ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

ایچ ای سی نے 2018 کے بعد تمام 2 سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دیں

حیدرآباد یونیورسٹی کی تکمیل تک ذاتی نگرانی کروں گا، اسد عمر کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ منصوبے پر تیزی سے عمل کیا جائے، جائزہ اجلاس سے خطاب

جامعات مالی بحران کا شکار، اساتذہ آج کلاسز کا بائیکاٹ کریں گے

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے بھی 17 ستمبر کو کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے۔

غیر منتخب لوگ حکومتی فیصلے کر رہے ہیں، سینیٹر جاوید عباسی

سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ حکومت بجٹ میں ہونے والی غلطیوں کو ماننے کے بجائے اس پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز