وفاقی کابینہ کیجانب سے 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری متفقہ طور پر مسترد کر دی۔

صوابدیدی اختیارات کے تحت ای سی ایل سے لوگوں کے نام نکالے گئے، رولز میں ترمیم کرتے ہوئے قانون نظر انداز کیا گیا: سپریم کورٹ

ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے میرٹ دیکھا گیا نہ ہی کوئی واضح طریقہ کار اپنایا گیا، تحریری حکمنامہ

پوچھے بغیر ملزمان کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے: نیب، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

کابینہ نے کس کے کہنے پر کرپشن اور ٹیکس نادہندگان والے رول میں ترمیم کی؟، چیف جسٹس

کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا، فواد چودھری

گورنرسندھ، اسپیکرقومی اسمبلی سمیت کابینہ کی دوتہائی اکثریت خود ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہیں، ہیڈ آف میڈیا افیئرز پی ٹی آئی

120 روز بعد ای سی ایل سے نام خودبخود نکل جائے گا، رانا ثنا اللہ

کسی مخالف کے خلاف بغیر انکوائری مقدمہ نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ

ای سی ایل کمیٹی کی منظوری، مفتاح اسماعیل کا نام لسٹ سے نکال دیاگیا

4 رکنی کمیٹی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،ایاز صادق،مرتضی محمود،نوید قمر شامل ہونگے

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کےلیے درخواست مسترد،ایک لاکھ روپے جرمانہ

درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورسنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکا فیصلہ

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر کو خط لکھ دیا

ٹاپ اسٹوریز