ای سی سی نے زرعی شعبے کیلئے 56.60 ارب روپے منظور کرلیے

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے لیے کورونا ریلیف پیکج پر غور کیا جائے گا۔

ای سی سی: جہازوں پر عائد ہرجانے معاف کرنے کی تجویز منظور

کابینہ سے فیصلے کی باقاعدہ توثیق کرائی جائے گی، وفاقی وزیر علی زیدی

ای سی سی اجلاس: تخفیف غربت،سماجی تحفظ کیلئے تکنیکی گرانٹ منظور

کمیٹی نے کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار 224 روپے مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ای سی سی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ای سی سی اجلاس، 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کےلیے 9 کروڑ روپے سے زائد سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور دی گئی

ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا

ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا۔

کورونا سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظور

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کو 5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی، اعلامیہ

ای سی سی اجلاس: اسلام آباد کے منصوبوں کیلیے ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ

اجلاس کے دوران وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد سے متعلق وضاحتی سمری پیش کرے گی۔

ای سی سی اجلاس، گندم کی قیمت 14 سو روپے من مقرر کرنے کا فیصلہ مؤخر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کے لیے 20 ارب روپے کا خصوصی ریلیف پیکج منظور کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز