خیبر پختونخوا،ضمنی بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف 14 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی

 بجلی کے بلوں میں بھاری اضافہ، عوامی نیشنل پارٹی نے احتجاج کی کال دیدی

ظالمانہ اقدام کے خلاف کل مختلف علاقوں میں احتجاج کئے جائیں گے، زاہد خان

پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتوں سے اتحاد کے امکانات بہت کم ہیں، ایمل ولی خان

خیبر پختونخوا نگراں سیٹ اپ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اس سے اختلاف رکھتے ہیں۔

اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی

ہماری جماعت پابندی کا سامنا کر چکی ہے تو ہم کسی بھی پارٹی پر پابندی کےحق میں نہیں ہے، امیر حیدر ہوتی

الیکشن کمیشن کا نگران وزیر شاہد خان خٹک کو ہٹانے کا حکم

نگران حکومت میں کسی بھی عہدیدار کو سیاسی و انتخابی مہم میں شرکت کی اجازات نہیں ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

اے این پی کا کل ہونے والے احتجاج میں شرکت کا اعلان

احتجاج کے بعد پارٹی بھی اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، ایمل ولی خان صوبائی صدر اے این پی

منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، پی ٹی آئی کو کالعدم بنا دیا جائے، رانا ثنا اللہ

مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے احتجاج ریڈ زون سے باہر کریں، انہوں نے مشاورت کا وقت مانگا ہے، 10 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ

انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے، ایمل ولی خان

چیف جسٹس کا سیاسی رویہ جاری رہا تو ہم کسی بھی قانون کا خیال نہیں رکھیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز