جادو منتر سے پی ٹی آئی اقتدار میں آئی، احسن اقبال

یہاں بدگمانی پھیلانے والے شرانگیزی سے کام لے رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

عسکری قیادت سے ملاقات خفیہ نہیں تھی، شاہد خاقان عباسی

عسکری قیادت سے ملاقات جس مقصد کے لیے کی وہ فوت ہو گئی، سابق وزیر اعظم

اپوزیشن نے رہبر کمیٹی کو ختم کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے، نیر بخاری

اے پی سی کے فیصلوں میں رہبر کمیٹی کا کوئی ذکر نہیں ہے، مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی

قوم نے اے پی سی سے امیدیں لگا رکھی ہیں، فضل الرحمان

عوام کی آہ و بکا آسمان سن رہا ہے لیکن حکمرانوں کو قوم کے کرب کا کوئی احساس نہیں ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

مایوس اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بھی مایوس کن رہی، عثمان بزدار

 اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بھی صرف نعروں تک محدود رہی، قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعلی پنجاب

 اپوزیشن کو اے پی سی کا کوئی خاطرخواہ فائدہ حاصل نہیں ہوا، چوہدری سرور

سرمایہ کاری کے لیے حالات ساز گار ہیں، ملک ترقی کرے گا،عمران خان کا مشن عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

آرمی چیف سے ملاقات اے پی سی سے پہلے ہوئی تھی۔

پارلیمانی رہنماؤں کی عسکری قیادت سے ملاقات عمران خان کی خواہش پر نہیں ہوئی، مشیر داخلہ

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد کی گرفتاری کی جلد خبر دیں گے، شہزاد اکبر

اپوزیشن جماعتوں نے گزشتہ روز کرپشن پلان طے کیا، فیاض چوہان

الائیڈ پارٹیز فار کرپشن صرف ایک دوسرے کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات

گزشتہ دو سال سے حکومت ہر محاذ پر ناکام رہی ہے، احسن اقبال

حکومت نے بھارت کی نظر میں پاکستان کو کمزور کر دیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز