بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

 کرکٹر کو گائیڈ کرنے والوں کو مشورہ ہے بابر سے کپتانی چھڑوا دیں

جیمز اینڈرسن کا بابراعظم کے حق میں بڑا بیان

بابر کو ٹیم میں لینے کے لیے ڈبل پیسے آفر کر دیتا اور اسے پِک کرنے کے لیے اپنا پورا بجٹ لگا دیتا۔

بابراعظم نے ستارہ امتیاز والدین اور پاکستانی عوام کے نام کر دیا

اپنے والدین کی موجودگی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے

گورنر پنجاب نے بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا

قومی ٹیم کے کپتان کو ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ 14 اگست کو ہوا تھا

بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

قومی کپتان ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے

پی ایس ایل فائنل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

گزشتہ تیرہ گھنٹوں سے پی ایس ایل ٹوئٹر پر مسلسل پہلی تین پوزیشنوں پر موجود ہے

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی

میچ میں فہیم اشرف نے 38 ،رحمان اللہ گرباز نے 33 اورشاداب خان نے 25 رنز بنائے ہیں۔

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے

افتخار احمد ایک انٹرویو میں بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر کھل کر بول پڑے

دی ہنڈرڈ پلیئر ڈرافٹ، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی مہنگے ترین کھلاڑی قرار

دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے تینوں کھلاڑیوں کی ایک ایک لاکھ پاؤنڈ ریزرو پرائس مقرر

چار سال پہلے دوست نے کہا تھا بابراعظم کا خیال رکھنا وہ عظیم بیٹر بنے گا، نجم سیٹھی

مجھے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ کو ٹرافی دے رہا ہوں ،امید ہے یہ پہلی اور آخری ٹرافی نہیں ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز