رواں سال پہلی ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا خدشہ

گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب اور بارشوں کے باعث 14 جون سے اب تک ایک ہزار 265 ا موات ہوئیں

حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 32 اموات

مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 263 اموات ہوچکی ہیں

کراچی:10دن سے بندکورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

ندی بھر جانے کے باعث کورنگی کازوے  پر  ٹریفک کی آمدو رفت  ممکن نہیں تھی۔

بلوچستان:بارشوں اور سیلاب سے مزید 8افراد جاں بحق ،تعداد 196ہوگئی

سیلاب کے باعث  رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، ڈیم ٹوٹ گئے ، مکانات منہدم

10سے 13 اگست کو پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان

برساتی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

بلوچستان کے بیشتر علاقوں بالخصوص لسبیلہ میں مواصلاتی نظام بحال کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز