ملک کے بیشتر حصوں میں آج بارش کا امکان

سندھ کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

بارش کے باعث نالہ لئی میں  کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 7 فٹ جبکہ  گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 6 فٹ بلند ہو گئی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

سندھ کے شہروں کراچی، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص اور مٹھی میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

ملک کے متعددعلاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا

کراچی میں دو روز کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

ترجمان کے الیکٹرک نے کرنٹ لگنے سے انسانی جان کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کے ساتھ ہی بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔

کراچی: ایک بارش نے انتظامات کی قلعی کھول دی

شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں زیادہ بارش کا امکان ہے اور اس سسٹم کو شہر سے نکلنے میں دو دن لگ سکتے ہیں

کراچی: بارش کے باعث نکاسی آب کا نظام مفلوج ہونے کا خدشہ

کراچی کی مرکزی شاہراہوں پر1200 مقامات ایسے ہیں جہاں بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے

کراچی اور حیدر آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

بارش کو ابر رحمت کہا جاتا ہے لیکن ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں یہ کاروبار زندگی  معطل ہونے  کا سبب بن جاتی ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز چکوال، مری، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، منڈی بہا ؤالدین اور حافظ آباد میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے

ٹاپ اسٹوریز