آنے والے دنوں میں کہاں کہاں بارش متوقع؟شہروں کی فہرست جاری

محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی

اگست میں موسم بہتر رہے گا، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

آئندہ 3 سے 4 دن تک بارش کا تیز اسپیل نہیں ہوگا جبکہ  کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان

بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق،260 افراد زخمی ہوئے

پنجاب میں 67،خیبرپختونخوا ہ میں 47،بلوچستان 10،سندھ میں 21 ہلاکتیں ہوئیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں اگست میں بھی بارشیں، پی ڈی ایم اے

جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 2 روز بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے

بارشوں کا سلسلہ یکم اگست تک جاری رہنے کا امکان

شدید بارش سے لاہور میں سڑکیں تالاب بن گئیں

جولائی میں معمول سے 73 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ

ملک بھر میں 51.5ملی میٹر اوسط بارشوں کے مقابلے میں 89.1ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

خیبر پختونخوا میں پھر بارش کا سلسلہ شروع

خیبر پختونخوا میں بارش کا سلسلہ یکم اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز