بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

بارش کے دوران نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ یکم اگست تک جاری رہنے کا امکان

 ڈیرہ غازی خان،ملتان، بہاولپور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

جڑواں شہروں میں کئی گھنٹے کی بارش، واسا کا عملہ ہائی الرٹ

بارش کا سلسلہ جمعرات اور جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کردیا

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

25 جون سے جاری بارشوں سے 133 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

پنجاب میں 65، خیبرپختونخوا میں 35، بلوچستان میں 6 اور سندھ میں 10اموات ہوئیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

مری، گلیات، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مختلف شہروں میں بارشیں جاری ، مکانات گرنے اور کرنٹ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق

راولپنڈی اسلام آباد میں اربن فلڈنگ اور نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بادل برسیں گے

ملک کے پہاڑی علاقوں میں خراب موسم کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار،پنجاب، مشرقی اورجنوبی بلو چستان میں موسلادھار بارش متوقع

ٹاپ اسٹوریز