آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

راولپنڈی ڈوب گیا، رات گئے ریکارڈ بارش

راولپنڈی میں 170 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج رات سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں آج رات ملک میں داخل ہوں گی، 19 جولائی کو شدت اختیار کریں گی

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟

ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے ہلکی اور موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

مون سون اسپیل کا آخری روز، شمال مشرقی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش متوقع

کراچی اور گردو نواح میں بوندا باندی جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا

آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کاامکان

سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی بھی پیشگوئی

جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے مون سون کی بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے17 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے

تاریخ کے گرم ترین دور کا آغاز، اقوام متحدہ نے وارننگ جاری کردی

رواں سال جولائی کے پہلے ہفتے میں جون کے گرم ترین مہینے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز