ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور میانوالی میں بھی بارش کا امکان

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم کراچی پہنچ گیا۔

ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

مغربی ہوائیں مغربی علاقوں میں داخل ہونگی جو 29 مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائیں گی اور 31 مارچ تک بالا ئی علاقہ جات پر موجود رہیں گی۔

ملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحق

شیخوپورہ سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔

ملک میں گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ

اگلے چند روز ملک بھر میں بارش، تیز ہواوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی ہے

پنجاب میں بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات

جلالپور میں کارخانے کا شیلٹر گرنے سے 4 مزدور زخمی ہو گئے۔

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا،اسلام آباد اورپنجاب سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش،ژالہ باری کا امکان

بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل، موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد،سندھ، پنجاب، بلوچستان،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش و ژالہ باری

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ 3 سے 4 روز تک جوری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا، بلوچستان، پنجاب، سندھ اورآزاد کشمیرمیں بارش کا امکان

ٹاپ اسٹوریز