ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، موسم ٹھنڈا ٹھار

وادی گلیات میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا

اگر ممکنہ اوور بارش کی وجہ سے نامکمل رہے تب ہی میچ ریزرو ڈے میں داخل ہو گا۔

جاڑے کی دھوم،بارش اور برفباری کے بعدموسم سرد

شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ ، اجمیر ٹاپ ،گامتل اوردیگر علاقوں پر برفباری

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے وارے نیارے

برفباری سے مہوڈنڈ، اوشو، گبرال اور مٹلتان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

اسلام آباد میں تیز بارش، موسم سرد ہو گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 3 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں بارش کا امکان

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج داخل ہو گا جو 7 نومبر تک موجود رہے گا۔

بنگلہ دیش اور بھارت کے میچ میں بارش، پاکستان کا اگر مگر شروع

بنگلہ دیش نے 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 66رنز بنا لیئے۔

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش ہوئی تو آئی سی سی کو بڑا نقصان ہو گا

پاک بھارت میچ میں بارش ہونے پر آئی سی سی کو ٹکٹ ریفنڈ کرنے پڑیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز