وزیر اعظم کا سندھ حکومت کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔

بارشوں اور سیلاب سے 937 افراد جاں بحق، لاکھوں مکانات تباہ

بارشوں اور سیلاب سے 6 لاکھ 70 ہزار 328 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 7 لاکھ 93 ہزار 995 مویشی مر چکے ہیں۔

بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

بجلی کی فراہمی ٹرانسمیشن لائن میں پیدا ہونے والے ٹیکنیکل فالٹ اور ٹاور گرنے سے معطل ہوئی ہے، ترجمان کیسکو

سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں مزید دو دن تعطیل کا اعلان

محکمہ اسکولز و کالجز ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کل بھی موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

سیلاب متاثرین کی مدد اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

سندھ میں بارش اور سیلاب سے تباہی:سول حکومت کی مدد کیلئے فوج کی خدمات طلب

ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی کے لئے فوری طور پر فوجی دستے مہیا کیئے جائیں، مراسلہ

کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع

محکمہ موسمیات نےصوبے میں آج طوفانی بارش کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز