کراچی، کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمارجاری

ضلع غربی میں 53اعشاریہ 9ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

کراچی، وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

بارشوں میں ہونے والے شہریوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کرنے کا بھی اعلان، میاں شہباز شریف کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک گفتگو

کراچی میں کل بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مسلسل بارش کا سلسلہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

کراچی میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر پوری قوم فکر مند ہے، مرکزی نائب صدر ن لیگ

کراچی میں بارش نے سارے ریکارڈ توڑ دیے، دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ

مون سون میں اب تک 29 اموات ریکارڈ ہو چکی ہیں، سید مراد عل شاہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، سڑکیں زیر آب، ٹریفک کی روانی متاثر

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ بھی جاری کر دی ہے۔

کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق

پی ڈی ایم اے نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری

سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

وزیراعظم کا سیلاب و بارش سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

ہرنائی میں بارش اور سیلاب کی باعث ایمرجنسی نافذ، شاہراہیں اور رابطہ پل متاثر

  ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

ٹاپ اسٹوریز