ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند کا امکان ہے

مری سمیت  ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ

محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی

بارشوں کا سلسلہ آئندہ 3 روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد اسموگ میں کمی، جبکہ سردی اور دھند میں اضافہ ہوگا

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل برسیں گے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا

اسلام آباد  کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشکی ختم اور سردی میں اضافہ ہو گیا

ملک بھر میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

سندھ کے بعض اضلاع شہید بینظیر آباد، ٹھٹھہ اور کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

کراچی: ہلکی و تیز بارش، مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش

ملیر، ابوالحسن اصفہانی روڈ، لیاری، گارڈن، گارڈن اور اولڈ سٹی ایریا کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔

اسلام آباد میں بارش، خیبر پختونخوا میں برفباری کا امکان

دیر، چترال، مالاکنڈ، سوات، بونیر، مانسہرہ، ابیٹ آباد اور کوہستان میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش متوقع ہے۔

جڑواں شہروں سمیت شمالی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جمعرات سے شمالی علاقوں میں بارش اور  مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز