کراچی: موسلا دھار بارش پھر شروع، گاڑیوں کے بجائے کشتیاں چلنے لگیں

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا ہے۔

انجینئر وزیراعلیٰ سندھ نے بارش کے آگے ہتھیار ڈال دیے

اتنی تیز بارش میں کچھ نہیں ہوسکتا ہے، سید مراد علی شاہ

مون سون نے کراچی میں تباہی مچادی، بجلی کی بندش نے شہریوں کی تکالیف بڑھا دیں

ہنگامی حالات میں بجلی کی بندش کا دورانیہ طویل بھی ہو سکتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ 

بلوچستان میں مزید بارشوں کا امکان ہے، لیاقت شاہوانی

میرے گھر کے سامنے سیلابی صورتحال ہے، علی زیدی نے ویڈیو شیئر کر دی

علی زیدی نے کہا کہ اللہ ان لوگوں پر رحم کرے جو اس شہر کے نشیبی علاقوں میں رہتے ہیں۔

کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری،شاہراہیں ڈوب گئیں

حب ڈیم کے قریبی رہائشیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

موسلادھار بارشیں: اسلام آباد ایئر پورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں

بارش کا پانی بین الاقوامی آمد، روانگی اور بریفنگ ایریا میں بھی داخل ہوگیا

اپر چترال: بارش سے رابطہ پل بہہ گیا، لوگوں کی نقل مکانی

ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر

جھل مگسی میں گزشتہ 20گھنٹوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ  جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں

بارش کے بعد بی آرٹی اسٹیشن کی چھتیں ٹپکنے لگیں

چھتیں ٹپکنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

ٹاپ اسٹوریز