اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
اکشے کمار کا سال 2021 میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
بالی ووڈ اداکارہ منجو سنگھ انتقال کر گئیں
منجو سنگھ 80 کی دہائی کی مشہور اداکارہ تھیں۔
رنبیر اور عالیہ کی شادی کی خوبصورت جھلکیاں
سفید اور سنہری کام والی ساڑھی میں عالیہ اور سفید شیروانی میں رنبیر کپور انتہائی دلکش دکھائی دئیے
رنبیر عالیہ کی شادی، 200 گارڈز اور ڈرونز کی نگرانی
عالیہ بھٹ اپنی شادی کی تقریبات کے دوران منیش ملہوترا کے ملبوسات بھی پہنیں گی
بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جو شادی کے بندھن میں بندھے
سپر اسٹار رنبیر کپور نے اپنے جیون ساتھی کے لیے اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کا انتخاب کر لیا ہے
آسکر جیتنے والی فلم ”کوڈا” بالی وڈ فلم ”خاموشی کی کاپی؟
دونوں ہی فلموں میں والدین سننے اور بولنے سے محروم دکھائی گئے ہیں
عامر خان سے محبت کرنے والی ایک اور اداکارہ سامنے آ گئیں
عامر خان پر ’کَرش‘ تھا اور کالج کے دور میں اداکار کے نام محبت بھرا خط بھی لکھا، اداکارہ
تینوں خانوں کا بائیکاٹ کریں، بھارتی انتہا پسند سینیما گھس گئے
سلمان خان، شاہ رخ خان، اور عامر خان بھارت کا کلچر خراب کر رہے ہیں
4 سال بعد بالی ووڈ میں شاہ رخ کی واپسی
پٹھان فلم 25 جنوری 2023 میں ریلیز کی جائے گی
حجاب تنازع، شبانہ اعظمی اور کنگنا رناوت آمنے سامنے
کنگنا کا بھارتی مسلمان خواتین کو کہنا تھا کہ افغانستان میں برقع نہ پہن کر دکھائیں