بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع

روزآنہ شام کے اوقات میں مزار قائد اور اس کے احاطے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 74 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔

بانی پاکستان محمد علی جناح کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

تقریب میں بابائے قوم کو قومی سلام پیش کیا گیا اور قومی ترانہ بھی بجایا گیا

لاہور: بانی پاکستان کی تاریخی کرسی اور نایاب تصاویر

نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں موجود تاریخی کرسی پر گیارہ لہریں کندہ ہیں جو ارض وطن میں بہنے والے گیارہ دریاؤں کی عکاس ہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح کا145واں یوم ولادت

مٹھی بائی کے گھر 25 دسمبر 1876کو اس بچے کی پیدائش ہوئی جسے والدین نے محمد علی جناح کا نام دیا اور برصغیر کے مسلمانوں نے  قائد اعظم کے نام سے پکارا

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی

محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا

ارباب اقتدار میں شرم ہے تو قائد اعظم کی جائے پیدائش پر آئیں، خرم شیر زمان

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور ان کے وزرا یہاں آکر ویڈیو بنائیں، پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی دورہ کھارادر میں بات چیت

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا

ٹرمپ نے قائد اعظم کے پیش کردہ ’دو قومی نظریے‘ کی سچائی کا اعتراف کرلیا

عمران خان و نریندر مودی سے میرے اچھے تعلقات ہیں، دونوں میرے اچھے دوست ہیں اور انہیں اپنے ملک سے پیار ہے۔

یکم اگست کی ملکی تاریخ میں اہمیت دو چند ہوگئی لیکن کیوں؟

ایوان بالا کی تاریخ میں اس سے قبل کبھی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کی گئی اور نہ ہی اس پر رائے شماری ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز