فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنایا۔

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی8 روپے فی یونٹ مہنگی

بجلی نہ بنائیں تو لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، بنائیں تومہنگی ہے، اللہ کا واسطہ ہے اب درآمدی فیول پرپلانٹس نہ لگائیں:چیئرمین نیپر

کے الیکٹرک کا میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ

300 یونٹس ماہانہ سے کم کے بلوں کو اقساط کی سہولت دی جائے گی، کے الیکٹرک

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی حوالے سے درخواست نیپرا میں جمع کر رکھی ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسےفی یونٹ اضافہ کا امکان

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اضافے کی درخواست کردی

نیپرا نے بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 14 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

ہشیار: بجلی صارفین کے لیے نئے نرخ کی منظوری

نرخ میں اضافے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی جس کے اجلاس کی صدارت مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی۔

بجلی صارفین پر 15 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) مالی سال2019-18 کی مد میں وصولیاں کرے گا۔

بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون 2019 کے بقایاجات کی وصولیوں کے لئے درخواست جمع کرادی  ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ 

میپکو کی صارفین سے 22 ارب روپے کی وصولی

سرکل ملتان کی گزشتہ وصولی کی شرح 99.76 فیصد رہی، ترجمان میپکو

ٹاپ اسٹوریز