بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دے دی

نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم، 14 ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی گئیں

بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

قیمتوں میں اضافے کی درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے

بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ بڑھ کر 8 روپے 56 پیسے فی یونٹ ہوگیا

رواں ماہ ڈسکوز صارفین پر 3 مختلف سہہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ ایک ساتھ پڑ جائے گا

50 سال تک بغیر چارج کیے چلنے والی بیٹری تیار

سکّے سے چھوٹے حجم کے اس ماڈل میں 63 نیوکلیئر آئسوٹوپس رکھے گئے ہیں۔

نیپرا نے کراچی کے لئے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کے الیکٹرک کی درخواست پر ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

عالمی بینک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

پاکستان کو مقامی قرضے موٴخر کرانے کے عمل میں محتاط رہنا ہو گا، عالمی بینک

نان فائلرز کے بجلی و گیس میٹر منقطع ،موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز کے قیام کی منظوری دے دی

حکومت کا جنوری میں پھر عوام پر گیس بم گرانے کا فیصلہ

قرض پروگرام کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کیلئے ابھی سے کام شروع کرنا ہے، نگراں وزیر خزانہ

کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

کے الیکٹرک کے صارفین سے 46 پیسے فی یونٹ کی اضافی وصولیاں آئندہ 3 ماہ میں کی جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز