قیمتیں کم کرنے اور اجرت بڑھانے کا اعلان

صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتون میں 20 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

عوام کو بجلی کا جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی

کرپشن سب سے بڑا مسئلہ، بجلی و گیس صوبوں کے حوالے کی جائے، مایوسی کیسے دور ہو گی؟ شاہد خاقان

آج نواز شریف ، عمران خان ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کا امتحان ہے، سابق وزیراعظم کا تقریب سے خطاب

بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

سرچارج عوام سے مارچ تا جون 2023 تک کے درمیانی عرصے میں وصول کیا جائے گا۔

چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار

یہ سرچارج لگانا تو وفاقی حکومت کا کام ہے،چیئر مین نیپرا

نیپرا نے بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری دےدی

بجلی جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی

15 والی دوائی اب 100 میں ملے گی، غریب کیلئے بجلی مہنگی نہ کریں، نور عالم خان

واپڈا افسران کو 1300 یونٹ مفت بجلی دیتے ہیں، یہ سلسلہ بند کریں، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قومی اسمبلی میں خطاب

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

اضافے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بجلی 8 روپے مہنگی کرنیکی منظوری دیدی، شاہ محمود

سائفر حقیقت ہے، بیانیے پر قائم ہیں، امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخل نہ کرے، پی ٹی آئی رہنما کا ورکرز کنونشن سے خطاب

گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

مارچ 2023 سے برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی ختم ہو گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز