نئے ٹیکسز ختم کیے جائیں، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، ادویات مفت فراہم کی جائیں:شہباز شریف

بجلی و گیس کے بلوں کو ہمارے دور کی قیمتوں پر واپس لایا جائے، قومی اسملبی میں قائد حزب اختلاف کی بجٹ تقریر

شہباز شریف اور فضل الرحمان ملاقات: حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

ملاقات میاں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ منسٹر انکلیو میں ہوئی۔

سندھ: صحت کے بجٹ میں 29.5 فیصد اضافہ

مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں صحت کے لیے ایک سو بہتر اعشاریہ صفر آٹھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

جو بجٹ غریب کی غربت ختم نہ کرسکے وہ بجٹ نہیں فراڈ ہے، شہباز شریف

عمران خان نیازی نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا تو وہ کہاں ہیں؟ کہاں ہیں وہ تین سو ارب ڈالر جو ملک میں واپس لانے تھے؟ قائد حزب اختلاف کا قومی اسمبلی میں خطاب

سندھ: 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ

ہم بھی اپوزیشن کی نہیں سنیں گے، شاہ محمود قریشی

اپوزيشن ارکان لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں، وزیر خارجہ

کراچی کے نامکمل منصوبے

سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ تک پہنچانے کےلیےایس تھری منصوبہ گزشتہ سات سال سے جاری

حکومتی اعداد و شمار جعلی ہیں، شہباز شریف

بجٹ میں جس ترقی و خوش حالی کا ڈھنڈورہ پیٹا گیا وہ بنی گالہ اور ان کے حواریوں کی ترقی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقریر

سندھ کی بات کرنے پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ

آپ کسی پر احسان نہیں کر رہے کیونکہ آمدن کا 70 فیصد سندھ سے جمع ہوتا ہے، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز