پنجاب کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیر خزانہ پنجاب خدوم ہاشم جواں بخت صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

383 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں، شاہد خاقان عباسی

بجٹ میں کوئی نئی بات نہیں، اس کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہے، سابق وزیر اعظم

بجٹ میں صحت کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئندہ مالی سال میں وزارت صحت کے لیے 28 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے

بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

ایک ہزار سی سی کی گاڑیوں کی خریداری پر پچاس ہزار روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس دینا ہو گا۔

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟

آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کئے جانے کے بعد یکم جولائی سے ملک بھر میں متعدد اشیاء سستی ہو جائیں گی۔

مسلم لیگ ن کا ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا مطالبہ

 بجٹ تقریروں کی کوئی حیثیت نہیں، دعوؤں سے کامیابی حاصل  نہیں ہوتی، احسن اقبال

دباؤ کے باوجود بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے نقطہ نظرکو پارلیمنٹ میں سنیں گے، کورونا وبا کے باوجود ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں

عمران خان نے عوام دشمن ایجنڈا واضح کر دیا، بلاول بھٹو

بجٹ آ گیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بجٹ: بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کیلئے 100 ارب روپے مختص

دیامر بھاشا اور داسو ڈیم منصوبے کےلیے 84.5 ارب، پنجاب میں گھبر اور پاپن ڈیم کی مد میں پونے چار ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تعلیم کا مجموعی بجٹ 87 ارب، ہائر ایجوکیشن کیلئے 66 ارب روپے مختص

آئندہ مالی میں وفاقی وزارت تعلیم کے لیے 19 ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز