بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، سیکریٹری خزانہ

آئی ایم ایف کےساتھ قرض پروگرام میں تبدیلیوں کی گنجائش ہے، نوید کامران بلوچ

آئندہ مالی سال کا بجٹ 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ ہو گا، ابتدائی تجاویز تیار

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح آٹھ فیصد تک رہے گی ۔ دفاعی بجٹ میں اضافہ ہو گا جس کے لیے ایک ہزار تین سو تیس ارب روپے مختص کرنے کا امکان ہے ۔

خیبر پختونخوا حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور

تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔

حزب اختلاف شوق سے لانگ مارچ کرے، شبلی فراز

گزشتہ حکومتوں میں عوام کو مصنوعی جھلک دکھائی گئی لیکن عملی طور پر کچھ نہیں ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

بھارت: مودی حکومت نے سرکاری اداروں کی لوٹ سیل لگا دی؟

وزیر مالیات نرملا سیتا رمن کی جانب سے پیش کردہ بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ملک فروخت کرنے والا بجٹ پیش کیا ہے۔

پنجاب: اسکولوں کو فنڈزکی مد میں3 ارب38کروڑ روپے جاری

فنڈزنان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کیے گئے اور ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوں گے

اپوزیشن کے دعوے کا نتیجہ:بجٹ منظوری میں زیادہ ووٹ ملے، اسد عمر

تاریخ کی سب سے لمبی بجٹ ڈیبیٹ مگر اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، بابر اعوان

قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ منظور

ہم نیوز کے مطابق فنانس بل کے حق میں 160 ووٹ جبکہ مخالفت میں 119 ووٹ پڑے

بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ حکومت کا بڑا امتحان آج

وزیراعظم کی جانب سے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو اعشایئے میں مدعو کیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز