اپوزیشن کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ قرار

الیکشن کی بات کرنا زیب نہیں دیتا، وفاقی وزیر شبلی فراز: اپوزیشن عادت اور مفادات سےمجبورہے،حماد اظہر

باپ پارٹی کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی کا وزیراعظم کے عشائیے میں بھی شرکت کرنے کا فیصلہ

بلاول کا اخترمینگل سے رابطہ، بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

دونوں رہنماوں نے ٹیلی فونک گفتگو میں اگلے ہفتے اے پی سی بلانے پر مشاورت کی

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کا بجٹ مسترد کر دیا

کنور نوید جمیل نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت میں شہری علاقوں کے مسائل حل نہیں ہوئے۔

بلاول بھٹو قبائلی اضلاع سے متعلق اپنے وعدے کو پورا کریں، اجمل وزیر

قباِئلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کرنا پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے، ضم اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ کا 3 فیصد حصہ دیا جائے گا، مشیر اطلاعات

تفریحی ٹیکس ختم کرنے پر سینما انڈسٹری کا خیرمقدم

چیئرمین فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن زوریز لاشاری نے ڈیوٹی کم کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

بلوچستان کا سالانہ بجٹ پیش، پی ایس ڈی پی کیلئے 118 ارب روپے مختص

وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے کہا کہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں 934 جاری اور 1634 نئی اسکیمیں شامل

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی

ذرائع سندھ حکومت کے مطابق بجٹ میں سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ہے

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان

پنجاب کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی 

اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام  2020-21 کی بھی منظوری دی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز