پنجاب کا 22 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

بجٹ میں صحت کے شعبہ کے لیے284 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ تعلیم کے لیے 391 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے

بجٹ میں 450 ارب روپے کا ان ڈائریکٹ ٹیکس لگایا گیا ہے، نفیسہ شاہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کے ساتھ بہت زیادہ زیادتی کی گئی ہے، رکن قومی اسمبلی

پنجاب کا بجٹ وفاق کی طرح عوام دوست ہو گا، ترجمان

اپوزیشن کی جانب سے بہتری کے لیے مثبت تجویز آنے کی توقع نہں ہے، مسرت جمشید چیمہ

پنجاب حکومت 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی، ذرائع

 پنجاب بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے کا ہو گا۔

بجٹ میں عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا، عبدالحفیظ شیخ

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کئی شعبوں کو بہت زیادہ مراعات دی جا رہی ہیں اور تعمیراتی شعبے کو بہت فوائد دیے گئے ہیں۔ 

حکومت چور دروازے سے بھی ٹیکس لگائے گی، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ قوم کو ابھی سے خبردار کر رہا ہوں کہ حکومت منی بجٹ لائے گی۔

بلاول، بجٹ مسترد کردیا: اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا اعلان

ہر پاکستانی کو پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو رد کرنا چاہیے، چیئرمین پی پی

بجٹ: سماجی تحفظ کے پروگراموں کے لیے رقوم میں اضافہ

احساس پروگرام کے مختلف منصوبوں کے لیے 208 ارب روپے دیے گئے ہیں۔

بلاول بھٹو کو سراج الحق نے اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی

حکومتی غفلت کے باعث ٹڈی دل کا مسئلہ کورونا سے بڑے بحران کو جنم دے سکتا ہے، بلاول بھٹو کا انتباہ

تعلیمی شعبے کیلیے بری خبر: جامعات فیسوں میں اضافہ کرینگی؟

آئندہ مالی سال کے پیش کردہ بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے جاری اخراجات مسترد کردیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز