بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

کوشش ہے کہ روزگار کے مواقع بڑھائے جائیں اور کاروبار میں آسانیاں لائی جائیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کی شرط مسترد، بجٹ میں سبسڈی کیلئے رقم مختص

ورکنگ جنرلسٹ کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈ اور فنکاروں کیلئے آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا بھی کیا جائے گا، اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر

مقروض افراد کی بیواؤں کے 10 لاکھ روپے کے قرضے حکومت ادا کرے گی

ای او بی آئی کے ذریعے پنشن حاصل کرنے والے پنشنرز کی کم سے کم پنشن کو 8500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے، اسحاق ڈار

بجٹ 24-2023: دفاع کیلئے 1804 ارب روپے رکھنے کی تجویز

نئے مالی سال 24-2023 کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

اکثریت ملنے پر وزیراعظم وہ بنے گا جسے نواز شریف چاہیں گے، رانا ثناء اللہ

میری ذاتی رائے ہے کہ ن لیگ کو کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کرنا چاہیے۔

توانائی، ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شعبوں کیلئے اربوں روپے رکھنے کی منظوری

کابینہ نے صحت کے شعبے کیلئے 22.8 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہو گا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں مزید 5 بلین ڈالر کی کمی متوقع

پاکستان کی برآمدات کی حفاظت کرکے پنجاب میں صنعتی عدم استحکام کے بڑھتے ہوئے خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے۔

نان فائلرز کے لئے ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز

بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی سفارش

حکومت کا ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ٹین بلین ٹری منصوبے کیلئے مجموعی طور پر 125 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

ٹاپ اسٹوریز