ن لیگ نے سیاست بچاتے بچاتے عوام کی تباہی کر دی، شاہ محمود قریشی

مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے جسے حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

غریبوں سے نہیں بلکہ امیروں سے ٹیکس لیں گے، وزیر خزانہ

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تک ہو گا اور بجلی بل کے ذریعے دکانوں سے فکس ٹیکس لیں گے۔

 پرویز ‏مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا، شیخ رشید

معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے

عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس رکھا گیا ہے، حمزہ شہباز

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی۔

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

کم آمدنی والے ممالک میں صرف 12 فیصد کو ذہنی علاج کو سہولت ملتی ہے

آصف زرداری قومی اسمبلی سے خوفناک کام لینے والے ہیں، شیخ رشید کا الزام

پنجاب اسمبلی میں منحرف اراکین غیر آئینی بجٹ پاس کر رہے ہیں۔

پنجاب بجٹ: تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ، اسپتالوں میں ادویات مفت دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم پھر بحال، صوبائی وزیر خزانہ کا بجٹ اجلاس سے خطاب

پنجاب بجٹ: خواتین اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اسکوٹیز دینے کا اعلان

بجٹ اجلاس میں وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم کو بھی دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز