وزیر خزانہ بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ چاہتے ہیں، فواد چودھری

مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کا لب لباب عمران خان تھے۔

مزید مشکل فیصلے لینے ہوئے تو لیں گے دوسرا کوئی راستہ نہیں، مفتاح اسماعیل

خواہش ہے ملک میں کسی کو بھی 2 ہزار وظیفے کی ضرورت نہ پڑے۔

عوام اور کاروبار دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں،عمران خان

بجٹ افراط زر اور اقتصادی ترقی کے مفروضوں پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

جب خود وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ ہے تو بلائیں نواز شریف کو پاکستان، شیخ رشید

رات کو وزیر اعظم بن جاتے ہیں، صبح فرد جرم لگنی ہوتی ہے، سابق وفاقی وزیر داخلہ

ہوشیار: موبائل فونز کی قیمتیں بڑھ جائیں گی

موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کردی گئی ہے۔

بجٹ اجلاس، ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 65 ارب روپے مختص

ایک لاکھ طلبا کو آسان اقساط پر لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔

سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا

200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینل کی خریداری کے لیے قرضے ملیں گے۔

فلم کیلئے صنعت کا درجہ بحال: فنکاروں کیلئے میڈیکل انشورنس، فلمسازوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ

سینما اورپروڈیوسر کی آمدن کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

ایک لاکھ ماہانہ انکم تک ٹیکس چھوٹ، دو گھروں اور لگژری گاڑیوں پر ٹیکس لگے گا

سرکاری دفاتر کیلئے نئی گاڑیوں اور فرنیچر کی خریداری پر پابندی عائد کردی گئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

ٹاپ اسٹوریز