بدعنوانی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، چیئرمین نیب

نیب تفتیشی افسران اور انسانی وسائل کی ترقی کو اہمیت دیتا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا، وزیر اعظم

یکساں نصاب سے ہمارے بچوں کو مضبوط بنیاد مل سکے گی، عمران خان

’کشمیر سے متعلق حالیہ قرار داد ہی پاکستان کی پالیسی ہونی چاہیے‘

اقوام متحدہ کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کوئی بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کہے تو پاکستان کو خیر مقدم کرنا چاہیئے۔

غربت اور افلاس کی وجہ اربوں کی منی لانڈرنگ ہے، چیئرمین نیب

دھیلےکی نہیں، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، جسٹس (ر) جاوید اقبال

بدعنوانی سرطان کی طرح زہر قاتل ہے، چیئرمین نیب

مختلف احتساب عدالتوں میں مالی بدعنوانیوں سے متعلق 1230 ریفرنسز دائر کررکھے ہیں، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال

نیب، احتساب سب کیلیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ چیئرمین

جلد دولت کمانے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

بدعنوانی میں ملوث افسران کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کیلئے قانون تیار

دستاویزات کے مطابق سول سرونٹس ریٹائرمنٹ رولز فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

نیب: کروڑوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم سکندر مہر پر 60 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔

ملک امپائر کی نہیں عوام کی مرضی سے چلتے ہیں، بلاول

نیب کالا قانون ہے اس کو ختم کر کے احتساب کا صاف اور شفاف نظام ہونا چاہیے، چیئرمین پی پی پی

نیب نے مردے کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا

پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز