’نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘

احتساب کے ادارے نے گذشتہ 27 ماہ میں بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے برآمد کیے، چیئرمین نیب

عدالتیں طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی پابند ہیں، سابق ڈپٹی نیب پراسیکیوٹر

راجہ عامر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کئی وجوہات کی وجہ سے نیب پر اعتماد نہیں کرتی اور تحقیقات کے لیے ایک الگ کمیٹی بنا دی جاتی ہے۔

نیب قومی منصوبہ تباہ کرنے پر حکومت کے خلاف کارروائی کرے، احسن اقبال

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ قومی منصوبوں کو متنازعہ بنا کر ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔

پنجاب میں پبلک سیکٹر کمپنیز بد عنوانی کا سر چشمہ

شہباز شریف کے منظور نظر افراد کی تعیناتیوں کے علاوہ 83 کروڑ 23 لاکھ 5 ہزار روپے کی کرپشن کی گئی

‘برطانیہ اور پاکستان ملکر بدعنوان عناصر سے وصولیاں کر سکتے ہیں‘

پاکستان میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے سربراہ عثمان احمد کا کہنا ہے نیب اور این سی اے نے مل کر بدعنوان لوگوں سے وصولیاں کیں ہیں

کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزمان پلی بارگین کیلئے تیار

سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان 7.5 کروڑ روپے کی پلی بارگین کرنے پر رضامند

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

نیب مضاربہ، مشارکہ اور ہاوؤسنگ سوسائٹیز اسکینڈلز میں لوٹی گئی رقوم واپس لوٹانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے

کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کا انکشاف

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما عرفان اللہ مروت نے پانی چوری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔

نیب کی گزشتہ 20 ماہ کے دوران 71 ارب روپے کی وصولی

گزشتہ ایک سال اور آٹھ ماہ کے دوران بیورو نے بدعنوانی کے 600 ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر کئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز