دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 49 ہزار 723 ہو گئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 32 ہزار 179 ہو گئی ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 64 ہزار 318 ہو گئی ہے۔

برازیل کی خاتون اول میں کورونا کی تشخیص

برازیل کی خاتون اول میشل بولسونارو، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلی گئیں ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 709 ہو گئی ہے۔

چین کا برازیل کے شہریوں پر کورونا ویکسین کا ٹرائل

کورونا ویکسین  کے مثبت نتائج آنے پر سب سے پہلے برازیل کو ہی دی جائے گی۔

کورونا وائرس: دنیا میں 6 لاکھ 13ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 39 لاکھ 61 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں ایک کروڑ 44 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 لاکھ 33ہزار سے زائد ہوگئی ہے

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ 37 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 81 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 5 لاکھ 76 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد34لاکھ79 ہزار سے زائد ہوگئی ہے اور وہاں ایک لاکھ38 ہزار247 مریض ہلاک ہوچکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز