موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری

پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں

کون ہو گا برطانیہ کا نیا وزیراعظم؟ پاکستانی نژاد ساجد جاوید دوڑ میں شامل

ساجد جاوید، بوروس جانسن کی کابینہ میں وزیر صحت کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے

تاریخ میں پہلی بار، کرکٹ میچ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائر

پہلی برطانوی مسلم خاتون امپائر کا اعزاز بھی جیسمین کے پاس ہے۔

اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

وزیر اعظم اسٹرجن بریگزٹ کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ایک آزاد ملک کے طور پر یورپی یونین میں واپس لانے کی خواہاں

پاکستان واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں، آئندہ ماہ وطن جا رہا ہوں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ میرا نہیں ہو گا بلکہ پارٹی اور قیادت کا فیصلہ ہو گا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا بی بی سی کو انٹرویو

برطانیہ میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تیل کی کمی کی وجہ سے برطانیہ میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلوے ہڑتال کی گئی۔

خبردار! دفتر لیٹ آنے پر اضافی کام کی سزا ملے گی

سوشل میڈیا صارفین نے اس نوٹس کو احمقانہ اور غیرقانونی قرار دیا ہے

یوکرین کیلئے لڑنے پر3 غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت

برطانوی وزارت خارجہ نے اپنے دو شہریوں کو سزا سنائے جانے پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا

ایم 270 کے ذریعے متعدد راکٹ ایک ساتھ داغے جا سکتے ہیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

بورس جانسن کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 180 کنرویٹو اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ درکارہیں۔

ٹاپ اسٹوریز