برطانیہ: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

اب سائنو ویک، سائنو فارم اور کو ویکسن کی خوراکیں لگوانے والے بھی 22 نومبر سے برطانیہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے۔

مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروسز متاثر، صارفین پریشان

ٹوئٹر سروسز برطانیہ، سوئزر لینڈ، واشنگٹن اور نیویارک میں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔

برطانیہ: کورونا کا علاج، پہلی مرتبہ کیپسول کے استعمال کی منظوری

دوا کورونا کے علاج کے حوالے سے گیم چینجر ثابت ہو گی، برطانیہ کے سیکریٹری صحت ساجد جاوید

برطانیہ کے اسپتال میں 80 لاشوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

67 سالہ فلر نامی ملزم برطانیہ کے اسپتال میں 30 سال سے بطور الیکٹریشن کام کر رہا تھا۔

لندن: ممتاز قانون دان بیرسٹر صبغت اللہ قادری کا انتقال ہو گیا

مرحوم گزشتہ دو سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

برطانیہ نے فرانسیسی ماہی گیروں کو لائسنس دینے سے انکار کیا، فرانس کا الزام

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم

سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ کا مزید ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والے افراد کو 10 دن قرنطینہ میں رہنا ہوتا ہے

پاکستان کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزادہ چارلس کی وزیراعظم سے گفتگو

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان سے برطانوی شہزادے کی ٹیلی فونک بات چیت

خبردار: طیارے سے انسانی فضلہ بھی اوپر گر سکتا ہے

برطانیہ میں طیارے نے سارا سیوریج شہری اور اس کے گارڈن پر خالی کر دیا

ٹاپ اسٹوریز