کورونا: متاثرہ ہر7میں سے 1 بچے کو صحتیابی کے بعد بھی علامات کا سامنا ہوتا ہے، تحقیق

بچوں میں کووڈ 19 کا مرض سنگین اور شدید نوعیت کا عموماً نہیں ہوتا ہے، برطانیہ کی تحقیقی رپورٹ

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، برطانیہ

طالبان پر ’معتدل اثرورسوخ ڈالنے کے لیے‘ ایک گروپ بنانے کی ضرورت ہے۔

ڈیم سارہ سٹوری نے17 واں پیرالمپک گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ توڑ دیا

سارہ سٹوری کامیاب ترین برطانوی پیرالمپیئن بن گئیں۔

برطانیہ اور روس کے بعد افغانستان میں امریکی شکست: تاریخ کا حصہ بن گئی

برطانیہ کو بھی شکست کا منہ اس وقت دیکھنا پڑا تھا جب اس کی ریاست میں سورج بھی غروب نہیں ہوتا تھا۔

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کی24ویں برسی

ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تصاویر لیڈی ڈیانا کی کھینچی گئی ہیں

معذور کا زور ،ہمت اور طاقت

برطانیہ میں ایک معذور شخص ہمت اور طاقت کی مثال بن گیا۔

چیونگم کی صفائی کے لیے 2 ارب سے زائد کا منصوبہ

کمپنیاں اگلے پانچ سالوں میں لوگوں کو چیونگم کو سڑک کی بجائے ڈسٹ بن میں ڈالنے کی ترغیب دیں گی

برطانیہ: بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والا 12 سالہ بنیامین کروڑ پتی بن گیا

بنیامین نے این ایف ٹیز کی کلیکشن کے ذریعے کروڑوں روپے کمائے ہیں، ٹوئٹر پر اس کے 11 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں۔

حملے کا خطرہ،برطانیہ کا کابل سے انخلا ختم کرنے کا اعلان

ہمیں اپنی سانسوں کو روکنا چاہیے اور اس آخری ہوائی جہاز کے بارے میں سوچنا چاہیے

ٹاپ اسٹوریز