کورونا وائرس، برطانیہ کیجانب سے پہلی امدادی کھیپ بھارت پہنچ گئی

بھیجی گئی امداد کی پہلی کھیپ میں 100 وینٹیلیٹرز، 95 آکسیجن سلنڈرز اور ضروری ادویات شامل ہیں۔

خفیہ ایجنسی ایم آئی5کاانسٹاگرام اکاؤنٹ

ایک خفیہ ایجنسی جب ایسا کرتی ہے تو یہ واقعی بڑی بات ہے

برطانیہ کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر غور

اگر یہ کرنسی بنائی گئی تو اس کو منظور کر لیا جائے گا۔بینک آف انگلینڈ

بھارت برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ میں شامل

بھارت میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت ملتوی

دورہ ، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے۔

برطانیہ: پاکستانیوں کے ساتھ امتیازی سلوک، شیریں مزاری شدید برہم

یہ امر انتہائی شرمنا ک ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

برطانیہ کا بھی افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان

اگر انخلا کے وقت کوئی حملہ کیا گیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی عہدیدار

برطانیہ: 12اپریل سے تفریحی مقامات اور کاروباری مراکز کھولنے کا اعلان

کورونا سے متاثرہ افراد کو نوکریاں اور کاروباری افراد کو ریلیف پیکجز دیے جائیں گے، وزیراعظم بورس جانسن

کورونا کے بڑھتے کیسز، برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

پاکستانیوں کو 10 دن قرنطینہ کے لیے 3 لاکھ 70 ہزار روپے کا خرچ برداشت کرنا پڑے گا۔

ماسک، سماجی دوری پر کب تک عمل کرنا ہو گا؟

برطانیہ میں لوگوں پر عائد کی گئی پابندیاں طویل ہو سکتی ہیں، سپریم کورٹ کے سابق جج نے خبردار کر دیا

ٹاپ اسٹوریز