برطانوی حکومت کا ملک بھر میں سائرن بجانے کا اعلان

اس نظام کو ہنگامی صورتحال کے دوران بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

قرآن پاک نذر آتش کرنے والے سیاستدان کیخلاف برطانیہ کا بڑا اقدام

برطانیہ نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل ریسمس پالوڈن کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

برطانیہ میں خطرے کی گھنٹی، 100 سے زائد اسکولز بند

ویلز میں مزید 24 گھنٹے برفباری جاری رہ سکتی ہے۔

برطانوی وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ

عوام شلجم زیادہ کھائیں کیونکہ یہ ملکی پیداوار ہیں، برطانوی وزیر

ٹک ٹاک کو تمام سرکاری ڈیوائسز سے ہٹائیں، بائیڈن انتظامیہ

ایسی تمام دیگر ایپلیکشنز کا استعمال بھی ممنوع ہو گا جس میں ٹک ٹاک اور اس کی پیرنٹ کمپنی کے استعمال کی ضرورت ہو، وائٹ ہاؤس

ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش، پہلی مرتبہ حوصلہ افزا نتائج برآمد

دوا ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا برآمد ہوئے ہیں۔

برطانیہ آف شور کمپنیوں کا مرکز، 52 ہزار جائیدادیں گمنام سرمایہ کاروں کی ملکیت

برطانیہ اور ویلز میں تقریباً 18,000 سے زیادہ آف شور کمپنیاں ہیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل یو کے

وائٹ ہاؤس کا نیا مکین بھارتی نژاد ہو گا؟

برطانوی وزیراعظم رشی سونک بھارتی نژاد ہیں جب کہ 51 سالہ نکی ہیلی آئندہ امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شریک ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم لازمی قرار

بچوں کے سوچنے، سمجھنے اور ذہن کو مزید تخلیقی بنایا جائے گا

ریل کے کرایوں میں 5.9 فیصد اضافہ متوقع

ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز