ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری میں شدید برفباری: گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

مری میں 3 گھنٹے سے برف میں پھنسے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری، سیاحوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے مقامی افراد اور سیاحوں کو آمدرفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ ہفتے کی شام سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند کا امکان ہے

مری سمیت  ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ

محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی

ملک بھر میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

سندھ کے بعض اضلاع شہید بینظیر آباد، ٹھٹھہ اور کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اسلام آباد میں بارش، خیبر پختونخوا میں برفباری کا امکان

دیر، چترال، مالاکنڈ، سوات، بونیر، مانسہرہ، ابیٹ آباد اور کوہستان میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

گلیات: سیاحوں کیلیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

موسم سرما کی دوسری برفباری کے دوران سفر سے گریز کریں، ترجمان

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز