ملک کے متعدد علاقوں میں بارش اور برفباری

کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پرموسلادھاربارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے

ملک بھر میں بارشوں سے 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تحصیل جتوئی اسکول سے گھر جانے والے بچوں پر آسمانی بجلی گری جس سے دو بچے ہلاک ہوگئے

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کی ہدایات جاری کر دیں۔

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

بارش اور برفباری کے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے

گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی

وفاقی دارالحکومت میں صبح کے وقت سیاہ بادل چھائے رہے اور وقفے وقفے بارش بھی ہوئی جو جمعے کے روز سارا دن جاری رہنے کا امکان ہے

بارش اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد میں رات کو تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

گرج چمک کیساتھ بارش، برفباری متوقع

جہلم، چکوال، اٹک، مری، میانوالی، سیالکوٹ، ناروال اور سرگودھا میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

سردی کم، درجہ حرارت بڑھنے لگا

وفاقی دارالحکومت میں آج صبح سردی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور درجہ حرارت9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

ٹاپ اسٹوریز