اسکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے برطانوی وزیراعظم سے ریفرنڈم کا مطالبہ

اسکاٹ لینڈ کی قوم پرست رہنما نکولا سرجن کا برطانیہ سے آزادی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا اعلان

امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم کو ’بے وقوف‘ کہہ ڈالا

تھریسا مے کو بریگزٹ پر سمجھایا مگر اس نے احمقانہ راستہ اپنایا، وہ ڈیل کرنے میں ناکام رہیں، ڈونلڈ ٹرمپ۔

پاکستانی نژادساجد جاوید برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

49 سالہ ساجد جاوید برطانیہ کے علاقے روچڈیل میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین پاکستان سے نقل مکانی کرکے برطانیہ میں آباد ہوئے تھے۔

انتخابی عمل پر سوشل میڈیا کے اثرات، فیس بک کا اہم اعلان

فیس بک کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹس کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے وہ محققین کو اپنا ڈیٹا فراہم کرے گا

برطانوی پارلیمنٹ کی بریگزٹ میں 30جون تک تاخیر کی منظوری

قرارداد کے حق میں 420 اور مخالفت میں 110 ووٹ ڈالے گئے، برطانوی میڈیا

بریگزٹ: تھریسامے کا یورپی یونین کو 30 جون تک توسیع کے لیے خط

یورپی یونین نے برطانیہ کی درخواست پر پہلے ہی طے شدہ تاریخ 29 مارچ سے بڑھا کر 12 اپریل کردی تھی۔

برطانوی دارالعوام میں نوڈیل بریگزٹ کو مسترد کرنےکا بل منظور

 نوڈیل بریگزٹ کے خلاف بل 312 کے مقابلے میں 313 ووٹوں سے منظور ہوا۔

بریگزٹ: برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکش

برطانوی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف جیریمی کوربن نے بھی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کرنے پہ آمادگی ظاہر کردی ہے۔

برطانوی پارلیمنٹ نے تیسری مرتبہ بریگزٹ ڈیل مسترد کردی

ڈیل کے حق میں 286 جبکہ اس کی مخالفت میں 344 ووٹ ڈالے گئے

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل کےمتبادل آٹھ آپشنز مسترد

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ کی تاریخ میں تبدیلی کی قرارداد منظور ہوئی ہے۔قرارداد 105 کے مقابلے میں 441 ووٹوں سےمنظور ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز