’ وسیم اکرم کے سیشنز سے کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ‘

موجودہ حالات میں ان سیشنز سے خواتین کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار آئے گا، بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نےبنگلہ دیش  کو  وائٹ  واش  کر دیا

دونوں  ٹیموں  کے  درمیان  ون  ڈے  سیریز  بھی  لاہور  میں ہی کھیلی  جائیگی،پہلا  ون  ڈے  دونومبر جبکہ دوسرا  چار  نومبر  کو  ہو گا۔

ویمن کرکٹ ٹیم کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ براہ راست نے دکھانے کو شرمناک قراردے دیا

  انہوں نے  کہا کہ سرکاری اسپورٹس چینل  کو پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز کے میچز براہ راست دکھانے چاہیے تھے،سرکاری ٹی وی کا  ویمن کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنا شرمناک ہے۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پچھاڑ دیا

بنگلہ دیش کی بالر جہاں آراء عالم نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، پی سی بی نے شائقین کرکٹ کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کر دیا ہے ۔

پاکستان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

کپتان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم سلمہ خاتون نے کہا کہ  پاکستان کیخلاف سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری ہوگی، سیریز جیت کررینکنگ بہتر کرنے کی کوشش کرینگے۔

دورہ جنوبی افریقہ: ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ویمن سلیکشن کمیٹی

تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

ٹی ٹوینٹی وومن کرکٹ ٹیم میں ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 1-2 سے کامیابی حاصل کر لی۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے روانہ

لاہور: پاکستان کی خواتین کرکٹ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کےلیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ملائیشیا

ڈپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹوینٹی چیمپئنز شپ، کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ شروع

لاہور: ڈپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹوینٹی چیمپئنز شپ کے لیے قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا  ہے۔

ٹاپ اسٹوریز