سیلابی صورتحال سنگین، پورا ملک قدرتی آفت سے دوچار ہے، بلاول بھٹو

سندھ حکومت متحرک، بی آئی ایس پی کے تحت فوری امداد دی جائے، زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پالیسیوں پر اختلاف کے باوجود وفاقی حکومت کیساتھ ہیں ، بلاول بھٹو

ماضی میں سندھ کیساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا گیا ، نوڈیرو میں خطاب

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات سے نوازا گیا

بلاول بھٹو ، اسحق ڈار ،محسن نقوی اور عطا تارڑ کو نشان امتیاز دیا گیا

بھارت اور پاکستان کی نئی نسل اپنی قسمت خود لکھ سکتی ہے، بلاول بھٹو

میں بھارتی عوام خصوصاً نوجوانوں پر یقین رکھتا ہوں، پیپلز پارٹی چیئرمین

5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ، آمریت کے اندھیروں کا ملکر خاتمہ کرنا ہو گا ، بلاول بھٹو

نفرت، انتشار ، شخصی اقتدار کی دلدل سے نکل کر اتحاد، برداشت اور آئین کی بالادستی کو اپنایا جائے

بھارت کا نیو نارمل کا بیانیہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بلاول بھٹو

بھارت سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات پاکستان میں ہوئے ہیں۔

پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ دنیا میں قیام امن کیلئے لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانی اور مالی نقصان اٹھایا، چیئرمین پیپلز پارٹی

پہلے لبنان ، پھر یمن ، اب ایران ، ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے ، اسرائیل کو روکنا ہو گا ، بلاول بھٹو

سب سے بڑی خلاف ورزی ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہے ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال

بھارت کے ساتھ تنازع سے پہلے خطہ جتنا محفوظ تھا اب نہیں ہے، بلاول بھٹو

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا اور پانی روکنا اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی

امریکا کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان کا موقف تگڑا، بھارت سے جوہری تنازع کے پس منظر میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں، انٹرویو

امن کے پیغام کی جیت، مودی کا نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو

برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو

عدالت بانی پی ٹی آئی کو رہا کرے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا ، بلاول بھٹو

تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہو کر نکلتا ہے ، بھارت سے مذاکرات چاہتے ہیں ، پانی روکنا اعلان جنگ ہو گا

امریکا کا دورہ مکمل ، پاکستان کا سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا

وفد نے عالمی رہنمائوں اور امریکی کانگریس ارکان سے ملاقاتوں میں امن کی ضرورت پر زور دیا

پاکستانی وفد کی امریکی ارکان کانگریس سے ملاقاتیں ، بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کیا

عالمی  برادری پانی کو بطور ہتھیار استعمال کیے جانے کے بھارتی اقدامات کا نوٹس لے ، بلاول بھٹو

دہشتگردی کی تحقیقات کے لیے پاک بھارت مشترکہ فورم بننا چاہیے: بلاول بھٹو

پیلگام واقعے پر بھارت نے غیرقانونی حملہ کیا، جنگ بندی نازک ہے، کشمیر اور آبی تنازع کا حل ناگزیر ہے

بلاول بھٹو نے وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا

چینی اور روٹی کا استعمال کم کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشورہ

بھارتی رویہ خطے میں بڑے تنازع کو جنم دے سکتا ہے ، بلاول بھٹو کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات

پاکستان پر آبی جنگ مسلط کی جا رہی ہے ، اقوام متحدہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے ، پاکستانی وفد

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp