میں اور بلاول بھٹو بچے نہیں ہیں، مریم نواز

بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں جس پر ہمیں اعتراض ہو، رہنما مسلم لیگ ن

مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے کر جا رہی ہیں، شیخ رشید

جہانگیر ترین کو سراہنا چاہیے کہ وہ واپس آ گئے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے والے ناکام ہوں گے، قمر زمان کائرہ

بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیانئے میں تضاد: مولانا فضل الرحمان متحرک

ذرائع کے مطابق فضل الرحمان نے آئندہ پی ڈی ایم اجلاس میں متفقہ بیانیہ طے کرنے کا فیصلہ کیا

گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوائیں گے، بلاول بھٹو

ابھی صوبے کا درجہ دیا ہی نہیں اور گلگت بلتستان پر مزید ٹیکس لگانےکی باتیں ہو رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

ہم گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کر کے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

استورکا بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان کے لوگوں کو حقوق ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی، بلاول بھٹو

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی گلگت بلتستان کے لوگوں کا مطالبہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

انتخابات جیت کر گلگت کی تقدیر بدل دیں گے، بلاول بھٹو

گلگت کے عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے جلسے میں آنے کیلئے تیار نہیں، فیاض الحسن چوہان

یہ کے ٹو کی پہاڑی پر چڑھ جائیں تو بھی انہیں این آر او نہیں ملے گا، صوبائی وزیر

تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی، بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان کی عوام کو لالی پاپ نہیں بلکہ اپنا حق چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز