گلگت بلتستان کو سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی راج سے بچائیں گے، بلاول

گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے حقوق دلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ہم کٹھ پتلی نظام سے جمہوریت چھین کر رہیں گے، بلاول بھٹو

میں بھٹو کا نواسہ ہوں یوٹرن نہیں لیتا، چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد

بلاول بھٹو کے ساتھ وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر اطلاعات بھی ہیں۔

ووٹ کو عزت دو کے نعروں پر پرچے درج  ہوئے تو آپ کی جیلیں کم پڑ جائیں گی، مریم نواز

نعرے سے تکلیف ان کو ہے جو ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے جرم کے مرتکب ہوئے، ن لیگی رہنما

جنرل باجوہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کراچی واقع پر تبادلہ خیال

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی واقع پر شفاف انکوائری کرانے کے احکامات کو سراہا ہے، ترجمان پی پی

گوجرانوالہ: کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں جمع، قائدین اسٹیج پر موجود

جلسہ گاہ میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کے پارٹی پرچموں کی بہار

سلیکٹڈ نظام کا مقابلہ کرنے نکلے ہیں، بلاول

 پیپلزپارٹی کےجیالوں نےضیاالحق کی آمریت کامقابلہ کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول وہ بچہ ہے جس کی پرچی نکلی اور چیئرمین بن گیا، شہباز گل

جس شخص کی تمام اوقات ایک پرچی ہے وہ کسی اور کو سلیکٹڈ کہتا ہے،شہبازگل

کٹھ پتلی وزیراعظم کے جانے کا وقت آگیا ہے، بلاول

آج گوجرانوالہ میں عوامی سمندر حکومت کے لیے جواب ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز