بلاول نے کراچی طیارہ حادثے کی آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کردیا

کراچی طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ اور ٹریفک کنٹرولر پر ڈالا جارہا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

مودی کی پالیسی نے چین اور بھارت کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا، بلاول

خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ہندوتوا کے پھیلاؤ کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔

پیپلزپارٹی خود کچھ کرتی نہ دوسروں کو کام کرنے دیتی ہے، مراد سعید

بلاول کا چیلنج قبول کرتا ہوں اور انہیں خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دیتا ہوں، وفاقی وزیر

حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک میں کورونا وائرس پھیلا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

بلاول بھٹو کا شاہد خاقان عباسی کو فون، خیریت دریافت

وفاقی حکومت نے ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کے مشورے پرعمل ہی نہیں کیا، بلاول بھٹو

عبادات اور عزاداری اپنے گھروں میں کریں، بلاول بھٹو کی اپیل

آج 21 ویں رمضان المبارک کی بڑی رات ہے، قوم کے نام ویڈیو پیغام

کورونا: حکومت ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کرے، بلاول

آج نرسزکاعالمی دن ہے اور موجودہ صورتحال میں ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پرکام کررہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

بلاول کو سندھ پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ

پی پی پی اور ن لیگ والے منفی پروپیگنڈے سے طبی عملے کو متنفر نہیں کرسکتے، ترجمان پنجاب حکومت

سندھ کو دیے گئے ریلیف پیکج پر گورنر دستخط نہیں کررہے، بلاول

طبی عملے کیلئے وار زون میں لڑنے والی فورسز کی طرز کا ریلیف پیکج دیا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلوچستان میں لاک ڈاوَن میں توسیع کی حمایت کرتا ہوں، بلاول

اس وبا کا علاج اور حل صرف آئیسولیشن، سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز