دہشتگروں کی رہائی کے پیچھے کون لوگ تھے، تحقیقات ہونی چاہئے، بلاول بھٹو

عالمی برادری کومسئلہ کشمیرکے حوالے سے اپنا کردارادا کرنا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی

جو شخص 3 بار فیل ہوا، وہ چوتھی بار آکر کون سا تیر مارے گا،بلاول بھٹو

قائد ن لیگ کو3باربھگت چکے،اب چوتھی بار بھگتنا پڑے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی

ملک کا وزیراعظم اور وزرائے اعلی جیالے ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

انتقام جیسی سیاست کو دفن کریں، پاکستان کونئی سوچ اور نئی سیاست کی ضرورت ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ووٹ کو عزت دوکا نعرہ لگانےوالوں کااصل چہرہ سامنےآگیا، بلاول بھٹو

ہم نے عوام کو سمجھانا ہے یوٹرن لینا لیڈر نہیں بزدل کی نشانی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

میں شہید بینظیر بھٹو کا بیٹا ہوں اور میری مخالف بیروزگاری اورمہنگائی ہے، بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی طرح جیت کے خواب دیکھنے والی پاکستان مہنگائی لیگ کو عوام جواب دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی بلوچستان میں پہلے سے زیادہ نشستیں جیتے گی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ بلوچستان میں کرے گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے اہم وکٹ گرادی

سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی روبینہ شاہین وٹو کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن کے سیاستدانوں سے مطمئن نہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ انتخابات نہیں لڑے گی۔

کراچی، رکن اسمبلی اسلم ابڑوکی گاڑی پر فائرنگ، بھائی اور بھتیجا جاں بحق

فائرنگ سے 65 سالہ اکرم ابڑو اور 40 سالہ شہریار ابڑو جاں بحق ہو گئے جب کہ زخمیوں میں 45 سالہ عبداللہ ابڑو اور 40 سالہ ارشاد پنہور شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا سے درجنوں رہنما پیپلزپارٹی کے قافلے میں شامل ہو گئے

پیپلزپارٹی پارٹی اقتدار میں آکر خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت کرے گی، بلاول بھٹو

ٹاپ اسٹوریز